dgnhdtv

شہر قائد کے علاقے پی ائی بی کالونی میں حوا کی بیٹی کی تزلیل کا المناک واقعہ



جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے سرعام بیچ بازار میں غنڈہ گرد ملزمان نے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار نوجوان بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 


متعلقہ پولیس کی جانب سے خاتون کو بہمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے خلاف تاحال کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہی اسکی ۔ زرایع


پی ائی بی کالونی پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے ملزمان کی سرپرستی کررہی ہے۔  متاثرہ خاتون


ملزمان نے زاتی رنجش کی بنا پر میرے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ مجھے بھی بیہمانہ طریقے سے گھسیٹا گیا ڈنڈوں کے پےدرپے وار کرکے میرے سر کو شدید زخمی کیا گیا۔ متاثرہ خاتون ۔


ہم متعلقہ تھانے پہنچے لیکن روائتی تھانہ کلچر کے تحت ہمیں ایم ایل او کروانے کروانے کیلے کہا گیا۔ اہل خانہ


ہم ایم ایل او کروا چکے ہیں تاہم متعلقہ پولیس کی جانب سے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہی کیا جارہا۔ اہل خانہ


پولیس تمام شواہد ہونے کے باوجود ہم مظلوم متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے ملزمان کو شیلٹر فراہم کر رہی ہے۔ اہل خانہ۔


میں کل سے انصاف کے حصول کیلے  متعلقہ تھانے کے چکر لگا رہی ہوں لیکن میری کوئی سنوائی نہی ہورہی متاثرہ خاتون


میں قانون نافز کرنے والے اداروں سے اپیل کرتی ہوں کے سرعام چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے تمام  ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور مجھے انصاف مہیا کیا جائے۔ متاثرہ خاتون

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی