dgnhdtv

وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی



اسلام آباد(ڈی جی این)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں مزید کمی پر بھی کام جاری ہے،آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، جولائی یا اس سے پہلے بجلی بلوں میں مزید کمی پر کام جاری ہے،اس حوالے سے آئی ایم ایف کیساتھ رابطے میں ہیں،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مئی میں سٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی