کراچی(ڈی جی این) 23 مارچ 1940 کی یاد میں مزارِ قائد پر دعا اور خراجِ عقیدت پیش کیا، گورنر سندھ
* قائداعظم محمد علی جناح اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو سلام، گورنر سندھ
* اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے – گورنر سندھ
* پاکستان کی قدر ہمیں صحیح معنوں میں کرنی ہوگی، گورنر سندھ
* دہشت گردی کا مقابلہ صرف افواج نہیں، پوری قوم کو کرنا ہوگا – گورنر سندھ
* بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت – گورنر سندھ
* دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اور سیاسی قیادت کو متحد ہونا ہوگا – گورنر سندھ
* معاشی اور معاشرتی استحکام کے بغیر ترقی ممکن نہیں – گورنر سندھ
* 23 مارچ پاکستان کے لیے عزمِ نو کا دن ہے – گورنر سندھ
* سیاسی قیادت قومی سلامتی کے معاملات پر یکجا ہو – گورنر سندھ
* دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہوگا – گورنر سندھ
* پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دے کر امن و استحکام کی راہ ہموار کی ہے – گورنر سندھ
* معاشی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا – گورنر سندھ
* افواجِ پاکستان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں – گورنر سندھ
* وزیراعظم اور صدرِ پاکستان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنا ہوگا – گورنر سندھ
* سیاسی جماعتیں پاکستان کی ترقی کے لیے ایک میز پر بیٹھیں – گورنر سندھ
* معاشی استحکام دشمن کے عزائم کا بہترین جواب ہوگا – گورنر سندھ
* 23 مارچ پر قوم کو خوشخبری دینی ہوگی کہ ہم متحد ہیں – گورنر سندھ
* قومی سلامتی اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کا افواجِ پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار – گورنر سندھ کا میڈیا کے سوال کا جواب
* آئندہ چند ماہ میں دہشت گردی اور ملک دشمن عناصر کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا – گورنر سندھ کا ایک اور سوال کا جواب